اکثر لوگ اپنی بھنوؤں کے بال جھڑنے پر تشویش کا شکار ہوا کرتے ہیں اور یہ نہیں جانتے کہ انسانی بالوں میں تیزی سے اُگنے والے بالوں میں بھنوؤں کے بال بھی شامل ہیں۔
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق انسانی بھنویں ہر 64 دنوں میں دوبارہ نکل آتی ہیں۔ اس لیے ان کے بال جھڑنے پر تشویش کا شکار بالکل نہیں ہونا چاہیے۔
(یہ تحریر کامریڈ امجد علی سحابؔ نے انگریزی سے اُردو کے قالب میں ڈھالی ہے)