بچھو کا نام سن کر ویسے ہیں آدمی کے رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں۔
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق بچھو چھے روز تک اپنی سانس روکے رکھ سکتا ہے۔ بالفاظِ دیگر بچھو 6 دنوں تک سانس لیے بغیر زندہ رہ سکتا ہے۔