معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق امریکہ کی ریاست "Oregon” کے ایک انجینئر "Bruce Cambell” نے سنہ 1999ء کو ایک ریٹائر جہاز (Boeing-727) کو پورے ایک لاکھ ڈالر کے عوض خرید کر اسے اپنا گھر بنالیا ۔
"boredpanda.com” کے مطابق "Bruce Cambell” سال کے چھے مہینے جاپان میں گزارتے ہیں اور جیسے ہی امریکہ جاتے ہیں، تو باقی ماندہ چھے مہینے اس جہاز میں گزارتے ہیں۔