سنگاپور میں چیونگ گم کھانے پر پابندی ہے، لیکن اگر آپ اس قانون کو توڑتے ہیں، تو پتا ہے آپ کو کتنا جرمہ ادا کرنا پڑے گا؟
"culturalworld.org” کے مطابق اگر کوئی سیاح سنگاپور کی سڑکوں پر چیونگ گم کھاتے ہوئے پکڑا گیا، تو اُسے 500 تا 1000 ڈالر تک جرمانہ کیا جاسکتا ہے۔
یہی نہیں، مذکورہ ویب سائٹ کے مطابق اگر ایک بار جرمانہ ہونے کے باوجود بھی آپ سڑک پر جگالی کرتے ہوئے پائے گئے، تو دوبارہ یہ جرمانہ 2000 ڈالر تک لگایا جاسکتا ہے۔
(یہ تحریر کامریڈ امجد علی سحابؔ نے انگریزی سے اُردو کے قالب میں ڈھالی ہے)