ہمارے ہاں اگر بچے کرنسی نوٹ پھاڑ کر اس کے دو حصے بنالیں، تو ہم سکاچ ٹیب کی مدد سے اُسے دوبارہ جوڑنے کی کوشش کرتے ہیں جب کہ اسٹریلیا میں اس حوالے سے ایک عجیب و غریب قانون ہے۔
"www.forfun.com” کے مطابق اگر آپ اسٹریلین ڈالر کے 10 کا نوٹ دو برابر حصوں میں کاٹ لیں، تو آدھا نوٹ قانوناً 5 ڈالر کی حیثیت اختیار کرجائے گا۔
دیگر متعلقہ مضامین:
جعلی پنج ہزاری نوٹ پہچاننے کے طریقے
یہ ہے دنیا کا بہترین ساحلِ سمندر 
کس ملک کے مرد سب سے لمبے ہیں؟ 
جرائم کے لحاظ سے دنیا کا خطرناک ترین شہر 
مختلف ممالک میں خواتین کی شادی کی اوسط عمر کتنی ہے؟
یا یوں سمجھ لیں کہ اگر کچھ خریدتے وقت آپ کے پاس 5 ڈالر کا نوٹ نہیں، تو 10 ڈالر کا نوٹ دو برابر حصوں میں کاٹ لیں اور آرام سے ایک حصے کی مدد سے اپنی ادائی کریں۔ باقی ماندہ دوسرا حصہ کسی اور وقت استعمال میں لایا جاسکتا ہے۔
(یہ تحریر کامریڈ امجد علی سحابؔ نے انگریزی سے اُردو کے قالب میں ڈھالی ہے)