علاج بالغذا کرنے والے پوری دنیا میں مشہور ہندوستانی ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی ہندی کتاب ’’کیا کھائیں اور کیوں؟‘‘ میں آنکھیں دُکھنے کا علاج کچھ یوں تجویز کرتے ہیں: "آنکھیں دُکھنے پر نمک نہ کھائیں، یا اس کا استعمال کم کردیں، آنکھیں دُکھتی محسوس نہیں ہوں گی۔‘‘
واضح رہے کہ مذکورہ کتاب کا اردو ورژن صبا رشید نے "کار آمد گھریلو غذائی نسخے” کے نام سے شائع کیا ہے۔ دیا جانے والا نسخہ اردو ورژن کے صفحہ نمبر 173 پر درج ہے۔