اس حوالہ سے معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق میں درج ہے کہ جس وقت کوئی شخص خون عطیہ کرتا ہے، تو اس کے 650 حرارے (Calories) جل جاتے ہیں، جو وزن گھٹانے میں انتہائی معاون عمل ہے۔
تحقیق آگے کہتی ہے کہ باقاعدگی سے خون عطیہ کرنے والے کو دل کی بیماریوں سے نجات ملنے کے علاوہ سرطان (Cancer) جیسے موذی مرض کا خطرہ بھی کم رہتا ہے۔
خون عطیہ کرنے کے فوائد جن سے بیشتر لوگ لاعلم ہیں
