روزانہ ایک ارب پیالیوں سے زیادہ کافی پی جاتی ہے، تحقیق Posted by لفظونہ ایڈمن | جمعہ, جولائی 27, 2018 | عجیب و غریب | 0 | شری بک سنٹر (Shree Book Center) کی شائع کردہ کتاب "Five hundred one Wonderful Facts” کی تحقیق کے مطابق دنیا میں روزانہ کافی (Coffee) کی 1.4 بلین (یعنی ایک اَرب چالیس کروڑ) پیالیاں پی جاتی ہیں۔