جانتے ہیں کہ دنیا میں سب سے زیادہ نوبل پرائزز (Nobel Prize) کس ملک کے پاس ہیں؟
شری بک سنٹر (Shree Book Center) کی شائع کردہ کتاب "Five hundred one Wonderful Facts” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ نوبل پرائزز حاصل کرنے والا ملک امریکہ ہے۔ تحقیق کے مطابق1907ء تا 2002ء امریکیوں نے کل 270 انعامات حاصل کیے جس میں ان کے صدر جمی کارٹر (Jimmy Carter) بھی شامل ہیں، جنہوں نے سال 2002ء کو ایک انعام حاصل کیا ہے۔
دنیا میں سب سے زیادہ نوبل پرائزز کس ملک کے پاس ہیں؟
