ہم اپنی عمر کا کتنا حصہ ٹوائلٹ میں گزارتے ہیں؟ Posted by لفظونہ ایڈمن | منگل, مئی 22, 2018 | عجیب و غریب | 0 | انگریزی ویب سائٹ "chaostrophic.com” کی تحقیق کے مطابق ہم اپنی اوسط 60 یا 65 سالہ عمر میں پورے تین مہینے ٹوائلٹ میں گزارتے ہیں۔ واضح رہے کہ تحقیق ان لوگوں پر کی گئی ہے جنہیں قبض کی شکایت نہیں تھی۔