آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ دنیا میں ایک ایسا ملک بھی ہے جس میں انسانوں سے زیادہ بھیڑ پائے جاتے ہیں۔

جی ہاں، دنیا میں ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں 40 لاکھ لوگ جب کہ 5 کروڑ بھیڑ پائے جاتے ہیں۔

یہ عجیب و غریب تحقیق انگریزی کی مشہور معلوماتی ویب سائٹ "didyouknow.com” کی شائع کردہ ہے۔

نیوزی لینڈ (photo: The Page Magazine)

ویب سائٹ کی تحقیق کے مطابق یہ ملک کوئی اور نہیں بلکہ نیوزی لینڈ ہے۔