کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ کس ملک کا صدر تھا جس نے مختصر ترین دورانیہ کے لئے صدارت کی کرسی سنبھالی؟
اگر نہیں جانتے تو چلئے ہم بتا دیتے ہیں کہ میکسیکو کے صدر "Pedro Lascurain Paredes” دنیا کے وہ صدر ہیں، جس نے صرف 45 منٹ کے لئے صدارت کی کرسی سنبھالی تھی۔
یہ تحقیق انگریزی کی ایک ویب سائٹ "wtffunfact.com” میں چھپی ہے جس کے مطابق یہ دنیا میں کسی بھی ملک کی صدارت کا مختصر ترین دورانیہ ہے۔