امریکی بزنس میگزین "Forbes” کے مطابق دنیا کی طاقت ور ترین (سب سے بااثر خاتون) "Ursula von der Leyen” ہیں۔
مذکورہ خاتون کا تعلق جرمن سے ہے۔ پیشے کے لحاظ سے فزیشن اور سیاست دان ہیں۔ 2019ء سے یورپین کمیشن کی 13 ویں صدر کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہی ہیں۔
(سماجی رابطے کی مشہور ویب سائٹ "X”، سابقہ نام ٹوئٹر، پر فعال اکاونٹ "World of Statistics” سے اعداد و شمار اُٹھا کر کامریڈ امجد علی سحابؔ نے یہ سطور تحریر کیں)