سماجی رابطے کی ویب سائٹ "twitter.com” پر مقبول اکاؤنٹ "World of Statistics” کے مطابق دنیا کے سستے ترین ممالک میں پاکستان سرِ فہرست ہے۔
اس فہرست کے مطابق مصر دوسرے نمبر پر، بھارت تیسرے، کولمبیا چوتھے، لیبیا پانچویں، نیپال چھٹے، سری لنکا ساتویں، یوکرین آٹھویں، کرغزستان نویں اور شام دسویں نمبر پر ہے۔
اس فہرست کے آخر میں سویٹزر لینڈ ہے۔
(یہ تحریر کامریڈ امجد علی سحابؔ نے انگریزی سے اُردو کے قالب میں ڈھالی ہے)