کیا آپ جانتے ہیں کہ سوتے وقت کون سی حس کام کرنا چھوڑ جاتی ہے؟
یہ تو سب جانتے ہیں کہ ہمیں قدرت نے پانچ مختلف حواس (دیکھنا، سننا، چھونا، چکھنا، سونگھنا) سے نواز رکھا ہے، لیکن یہ بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ سوتے وقت ہماری تین حواس (سونگھنے، چکھنے اور دیکھنے کی حس) کام نہیں کرتیں جبکہ سننے اور چھونے کی حس کام کر رہی ہوتی ہے۔
یہ تحقیق ایک انگریزی ویب سائٹ "quora.com”چھاپ چکی ہے۔