معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق یہ تصویر پچلھے 50 سال سے چاند پر پڑی ہے۔
ویب سائٹ کے مطابق یہ تصویر مشہور خلا باز "Charles Duke” کی فیملی کی ہے۔ انھوں نے چاند پر قدم رکھتے ہی یہ تصویر وہاں بطورِ یادگار چھوڑ رکھی ہے۔
"thehealthyjournal.com” کے مطابق موصوف نے تصویر کی پشت پر یہ تاریخی الفاظ بھی رقم کیے ہیں:
"This is the family of astronaut Charles Duke from planet Earth who landed on the moon on April 20, 1972”