کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک عام نارمل انسان اپنی زندگی کا کتنا حصہ سوتے ہوئے گزارتا ہے؟
اگر نہیں، تو چلئے ہم بتا دیتے ہیں کہ ایک نارمل انسان اگر دن میں 8 گھنٹے نیند لیتا ہے اور اس کی زندگی 75 سال ہے، تو وہ اپنی زندگی کا تیسرا حصہ سوتے ہوئے گزارتا ہے۔
اگر زیادہ واضح طور پر بیان کیا جائے، تو ایک عام نارمل انسان اپنی زندگی کے ٹھیک 25 سال سوتے ہوئے گزارتا ہے۔