معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں دکھائی دینے والی مشین ’’دنیا کی سب سے بڑی ہوا صاف کرنے والی مشین‘‘ ہے، جو 328 فٹ لمبی ہے۔ اسے "Anti-smog Tower” کہتے ہیں۔ اس مشین کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ روزانہ کی بنیاد پر 10 ملین کیوبک میٹر تازہ ہوا پیدا کرتی ہے۔
ویب سائٹ کے مطابق یہ مشین چائینہ میں ہے۔