معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں دکھائی دینے والا پارک ’’دنیا کا سب سے چھوٹا پارک‘‘ ہے، جو دو فُٹ سرکل کی شکل میں بنا ہے۔
اس کا نام "Mill Ends Park” ہے اور یہ پورٹ لینڈ، امریکہ میں واقع ہے۔