معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں دکھائی دینے والی کریم 2 ہزار سال پرانی ہے۔
یہ روپ نکھارنے والی کریم (Cosmetic Face Cream) لندن میں پائی گئی جس کا تعلق روم دور (Roman Times) سے ہے۔ حتی کہ اس میں دکھائی دینے والے انگلیوں کے نشان بھی 2 ہزار سال پرانے ہیں۔