معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں دکھائی دینے والا یہ ریسٹورنٹ دراصل انڈیا کے شہر بنگلور میں ہے۔ یہ پوری دنیا میں "Fly Dining” کے نام سے مشہور ہے۔
ویب سائٹ کے مطابق اگر آپ کو یہاں کھانا تناول فرمانے کا شوق چرے، تو ریسٹورنٹ انتظامیہ آپ کو زمین سے 160 فٹ کی بلندی پر لے جاکر کھانا کھلانے کا بندوبست کرے گی۔

ایسا ہی ایک ریسٹورنٹ دبئی میں بھی ہے۔