33 total views, 1 views today

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا یہ چھوٹا سا جزیرہ (Migingo Island) براعظم افریقہ کا سب سے زیادہ گنجان آباد جزیرہ ہے۔
وکی پیڈیا کے مطابق اس جزیرے کا کُل رقبہ 2000 مربع میٹر ہے۔ 2009ء کی مردم شماری کے مطابق یہاں پر 131 افراد رہائش پذیر تھے۔ مذکورہ افراد ماہی گیر اور مچھلی کا کار و بار کرنے والے ہیں۔ یہ جزیرہ براعظم افریقہ کا سب سے زیادہ گنجان آباد جزیرہ ہے۔