کیا آپ جانتے ہیں کہ پہلی بادبانی کشتی کس ملک نے اور کب تیار کی تھی؟
گمان کیا جاتا ہے کہ پہلی بادبانی کشتی 1300 قبل مسیح میں اہلِ مصر نے تیار کی تھی۔
انگریزی کی ایک ویب سائٹ "thinglink.com” کے مطابق اہل مصر گہرے پانی سے مچھلی حاصل کرنا چاہتے تھے، اس لئے انہیں بادبانی کشتی کا خیال آیا تھا۔