معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں دکھائی دینے والے یہ مچھلی کے مجسمے دراصل پلاسٹک کی بوتلوں سے بنائے گئے ہیں۔ یہ برازیل کے ایک شہر ریو ڈی جینیریو (Rio de Janeiro) میں ساحلِ سمندر پر بنائے گئے ہیں۔
رات کو جب مجسموں کے نیچے نصب طاقت ور برقی قمقمے روشن کیے جاتے ہیں، تو یہ دیکھنے میں انتہائی خوب صورت لگتے ہیں۔
مچھلی کے ان مجسموں کے بارے میں جانیے کچھ خاص
