45 total views, 1 views today

"www.colorsexplained.com” کے مطابق گلابی رنگ پسند کرنے والے طبعاً رومانوی ہوتے ہیں۔
گلابی رنگ پسند کرنے والوں کی طرف لوگ کھنچے چلے آتے ہیں، اس لیے کہ وہ دل کش اور پُرسکون قسم کے ہوتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ان میں ایک بڑی خامی یہ ہوتی ہے کہ بیش تر بے اعتماد ہوتے ہیں۔