55 total views, 1 views today

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق انڈے میں وٹامن سی (Vitamin C) کے علاوہ تمام وٹامنز پائے جاتے ہیں۔ اس سے باآسانی انڈے کی غذائیت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔
قارئین کی سہولت کے لیے ذیل میں ایک چارٹ دیا جاتا ہے جس سے یہ پتا چلتا ہے کہ کون سی غذا میں کون سا وٹامن پایا جاتا ہے؟ چارٹ ملاحظہ ہو: