یہ ہے دیوارِ چین کا آخری سرا Posted by لفظونہ ایڈمن | جمعرات, مارچ 24, 2022 | عجیب و غریب | 0 | معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com”کے مطابق تصویر میں دِکھنے والی جگہ دیوارِ چین (The Great Wall of China) کا آخری سرا ہے۔ یہ تاریخی دیوار چین کے "Hebei” صوبہ میں سمندر کے کنارے جاکر ختم ہوجاتی ہے۔