شیر کا نام سنتے ہی جسم میں خوف کی لہر دوڑنے لگ جاتی ہے۔ شیر جسے جنگل کا بادشاہ کہا جاتا ہے، اپنے شکار کو چھیڑ پھاڑ کر ہی بخشتا ہے۔ لیکن حیرت انگیز طور پر ایک بار ایسا بھی ہوا کہ جب جنگلی شیروں کے ایک ٹولے نے لڑکی کی جان بچائی۔ ہوا کچھ یوں کہ جب ایک کمسن ایتھیوپئین لڑکی کو سات مرد بری طرح تشدد کا نشانہ بنارہے تھے، تب وہاں اچانک جنگلی شیروں کا ایک ٹولہ نمودار ہوا۔ شیروں کو اپنی جانب آتا دیکھ کر سب بھاگ گئے اور یوں ایک کمسن بچی کی جان بچ گئی۔
About The Author
Related Posts
ویڈیو
- د اسرائیلی مصنوعاتو بائیکاٹ؟ (Is it possible to boycott Israeli’s Products)
- کالام کی تازہ ترین صورتِ حال (Current Situation in Kalam, Swat)
- تھیلی سیمیا سے متاثرہ بچوں کے لیے بلڈ کیمپ کا انعقاد (A blood camp for the Thalassemia patients)
- ملا ماتوونکی بِلونہ (Fatal Utility Bills)
- د پی کے 9 او 10 سوات سیاسی تجزیہ (Analysis of PK 9 & 10 Swat)
Search
تازہ ترین
-
سرکاری ملازمین اور پنشنرز کا استحصالبدھ, اپریل 24, 2024 | حالات حاضرہ
-
محمد کاظم، ادب کا چھپا رُستمبدھ, اپریل 24, 2024 | نثر
-
مور پنڈیٔ کاکا (مدین) کی یاد میںبدھ, اپریل 24, 2024 | تاریخ
-
’’ایکس‘‘ پر پابندی، ہم دنیا کو کیا پیغام دے رہے ہیں؟منگل, اپریل 23, 2024 | بلاگ
-
سوات، 1965-66ء کے خوف ناک زلزلےمنگل, اپریل 23, 2024 | تاریخ
-
اہلِ حاجی بابا سیرئی کا ڈی پی اُو سوات کے نام کھلا خطمنگل, اپریل 23, 2024 | حالات حاضرہ
-
پشتو فلموں میں فحاشی و عریانی کیسے در آئی؟پیر, اپریل 22, 2024 | تاریخ
-
ہماری دھرتی، نام اور تقسیمپیر, اپریل 22, 2024 | بلاگ
-
ایران اسرائیل تنازع، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟اتوار, اپریل 21, 2024 | حالات حاضرہ
-
جعلی ادویہ اور ہمہفتہ, اپریل 20, 2024 | حالات حاضرہ
کٹیگریز
- Uncategorized (1)
- Uncategorized (1)
- آج تاریخ میں (1,758)
- آج کا لفظ (167)
- بلاگ (1,458)
- تاریخ (788)
- ٹوٹکے (253)
- حالات حاضرہ (1,274)
- دینیات (302)
- روزنامچہ (5)
- شاعری (217)
- صحت (343)
- عجیب و غریب (1,066)
- گپ شپ (پوڈ کاسٹ) (35)
- نثر (783)
- ویڈیو (312)