معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق دنیا کا اولین ٹوتھ برش (Tooth Brush) چائینہ میں ایجاد ہوا۔
ویب سائٹ نے ایجاد کی تاریخ بھی لکھ دی ہے، جو 1498ء ہے۔