جانتے ہیں ایشیا کی پہلی الیکٹرک سٹریٹ لائٹ کہاں لگائی گئی؟ Posted by لفظونہ ایڈمن | جمعرات, دسمبر 23, 2021 | عجیب و غریب | معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق ایشیا کی پہلی الیکٹرک سٹریٹ لائٹ (Electric Street Light) بنگلور (Bangalore) متحدہ ہندوستان میں 5 اگست 1905ء کو لگائی گئی۔