جمشید جی ٹاٹا، موٹرکار خریدنے والا اولین ہندوستانی Posted by لفظونہ ایڈمن | جمعہ, ستمبر 17, 2021 | عجیب و غریب | "financialexpress.com” تصویر میں نظر آنے والی شخصیت جمشید جی ٹاٹا (Jamshedji Tata) ہیں۔ انہیں متحدہ ہندوستان میں سنہ 1898ء کو اولین موٹر کار خریدنے والے ہندوستانی کا اعزاز حاصل ہوا۔