انگریزی زبان کی ویب سائٹ "mymodernmet.com” کے مطابق یہ شخص کسی جنگل میں نہیں بیٹھا ہے بلکہ اپنی ہی پینٹنگ کے سامنے بیٹھ کر تصویر اُتاری ہے۔
ویب سائٹ کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا یہ شخص مشہور کورین مصور "Jung-hwan” ہے جو حقیقت کے قریب ترین پینٹنگز بنایا کرتا ہے۔ یہ زیادہ تر آئل پینٹنگز بناتا ہے۔
اس تصویر کی وہ خاص بات جو آپ کو حیران کردے گی
