اکثر طلاق کی وجہ سے خواتین تباہ ہوجاتی ہیں۔ کئیوں نے تو خود کشی بھی کی ہے، مگر تصویر میں نظر آنے والی خاتون کو طلاق راس آئی۔
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "vogue.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والی خاتون "MacKenzie Scott” ہیں جنہیں اپنے شوہر "Jeff Bezos” نے طلاق دی، تو اُسے نان نفقہ میں اتنی دولت ملی کہ وہ دنیا کی چوتھی امیر ترین خاتون بن گئیں۔ شوہر کی طرف سے خاتون کو 38 بلین ڈالر (58 کھرب، 91 ارب، 90 کروڑ پاکستانی روپیہ) ملا۔