224 total views, 2 views today
کیا آپ جانتے ہیں کہ چائینہ میں امتحان کے دوران میں نقل کرنے کی سزا کیا ہے؟
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق چائینہ میں نقل کرنے والے طالب علم کو 7 سال قید کاٹنے کی سزا دی جاتی ہے۔ تبھی چائینہ میں کوئی بھی طالب علم نقل کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔