اس پوسٹ کی تصویر میں بظاہر معصوم سا نظر آنے والا یہ شخص چارلز سکاٹ رابنسن (Charles Scott Robinson) ہے جس کو اوکلاہوما (Oklahoma) کی ایک عدالت نے 1994ء میں 30 ہزار سال قید کی سزا سنائی تھی۔ اس معصوم سے دِکھنے والے مجرم نے ایک چھوٹے بچے کو بے دردی سے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا جس کی وجہ سے اسے اتنی لمبی سزا سنائی گئی۔