کیا آپ کو علم ہے کہ دنیا بھر کی 7.5 بلین آبادی کتنی زبانیں یا بولیاں بولتی ہے؟
یہ جان کر آپ کو حیرت ہوگی کہ فی الوقت پوری دنیا میں تقریباً 5000 مختلف چھوٹی بڑی زبانیں اوربولیاں بولی جاتی ہیں۔
اس سے بھی زیادہ حیرت کی بات یہ ہے کہ ان میں 3372 زبانیں اور بولیاں صرف انڈیا میں بولی جاتی ہیں۔
انڈیا میں بولی جانے والی ان زبانوں یا بولیوں میں 216 ایسی ہیں جنہیں 10,000 یا اس سے تھوڑے زیادہ لوگوں کی چھوٹی بڑی جماعتیں بولتی ہیں۔
یہ تحقیق “Shree Book Center” کی شائع کردہ کتاب 50 “Wonderful Facts” کے صفحہ 14 پر چھپی ہے۔