معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق اٹلی میں اگر کوئی شخص بھوکا ہو، اور اس کے پاس کھانا خریدنے کے لیے پیسے نہ ہوِ، تو وہ چرا کر کھاسکتا ہے۔ ایسی چوری اٹلی میں جرم تصور نہیں کی جاتی۔
اٹلی کی انسان دوستی

Select Page
Posted by لفظونہ ایڈمن | جمعرات, مئی 21, 2020 | عجیب و غریب |