جانتے ہیں سب سے بڑی تکلیف کون سی ہے؟Posted by لفظونہ ایڈمن | بدھ, مئی 20, 2020 | عجیب و غریب | 291 total views, 1 views todayمعلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق انسان کے اب تک کے تجربہ کے مطابق دنیا کی دوسری بڑی تکلیف بچے کو جنم دیتے وقت کسی بھی خاتون کو ملتی ہے جب کہ دنیا کی سب سے بڑی تکلیف زندہ جلنے کے وقت کی ہے۔