معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تحقیق سے پتا چلا ہے کہ خداداد صلاحیت کے حامل لوگوں کی لکھائی خراب ہوتی ہے۔ دراصل ایسے لوگوں کا ذہن ان کے ہاتھوں سے زیادہ تیز کام کرتا ہے، اس لیے ان کی لکھائی خراب ہوتی ہے۔ وہ کوشش کرکے بھی خوشخط نہیں لکھ سکتے۔
مانتے ہیں خراب لکھائی والے خداداد صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں؟
