مانتے ہیں کہ یہ انڈیا میں پوری دنیا کا وہ عجیب و غریب قصبہ ہے جہاں کوئی سکہ چلتا ہے نہ کسی مذہب کو ہی کوئی مانتا ہے۔
جی ہاں، انڈیا کا ایک ٹاؤن شپ ہے جس کا نام "Auroville” ہے، اس میں دنیا کے رائج الوقت سکوں میں سے کوئی ایک بھی نہیں چلتا۔ اس کے علاوہ اس کے عجیب و غریب ہونے کی ایک اور نشانی یہ ہے کہ یہاں کوئی مسجد، مندر، چرچ، گورودوارہ، پگوڈا یعنی کسی قسم کی کوئی عبادت گاہ نہیں۔ یہاں رہنے والے کسی بھی مذہب کو نہیں مانتے۔ ان کا کہنا ہے کہ انسانیت ہی سب سے بڑا مذہب ہے۔