اگر آپ لڑکے ہیں اور مصر میں پیدا ہوتے ہیں، تو جانتے ہیں کہ وہاں کا قانون کیا ہے؟
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق مصر میں پیدا ہونے والے ہر لڑکے (Male)  کے لیے ملٹری جوائن کرنا لازم ہے۔
ویب سائٹ کے مطابق اس حوالہ سے صرف اُن لڑکوں کو استثنا حاصل ہے، جن کا کوئی اور بھائی نہ ہو اور وہ گھر یا خاندان کے بچوں میں اکیلے لڑکے ہوں۔