کینیڈا کے "Reverend Kevin Fast” دنیا کے طاقتور ترین انسانوں میں سے ایک ہیں۔
"Guinnness World Records 2017” کے مطابق مذکورہ شخص نے 17 ستمبر 2009ء کو دنیا کے سب سے بھاری جہاز "CC-177 Globemaster III” کو کینیڈا کے ایک ائیرپورٹ پر کھینچ کر ریکارڈ اپنے نام کیا۔ جہاز کا وزن 188.83 ٹن تھا۔