"gulfnews.com” نے دنیا میں سب سے لمبے اور سب سے چھوٹے روزے کے حوالہ سے ایک مفصل تحقیق چھاپی ہے جس کی رُو سے امسال سب سے لمبا روزہ روس کے شہر "Murmansk” میں رکھا گیا، جہاں اس کا دورانیہ 20 گھنٹے اور 45 منٹ رہا۔
اس طرح سب سے چھوٹا روزہ ارجنٹائن کے شہر Ushuaia” ” میں رکھا گیا، جہاں اس کا دورانیہ صرف 11 گھنٹے رہا۔