جاپان میں انگور کا چھلکا اتارکر کھانا عام ہے۔
معلوماتِ عامہ کے مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com”کی تحقیق کے مطابق اہلِ جاپان انگور چھلکے کے ساتھ نہیں کھاتے بلکہ ایک ایک دانے کا چھلکا اتارنے کے بعد ہی اسے کھاتے ہیں۔
تحقیق میں رقم ہے کہ جاپان کے لوگ ایسا اس لیے کرتے ہیں کہ وہ سمجھتے ہیں کہ انگور کا چھلکا گندا اور کڑوا ہوتا ہے۔
جاپان میں انگور کا چھلکا اتار کر کھانا کیوں رائج ہے؟
