معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق کریم عبدالجبار (Kareem Abdul Jabbar) مشہور سابق امریکی باسکٹ بال کھلاڑی 16 اپریل 1947ء کو نیویارک، امریکہ میں پیدا ہوئے۔
اپنے قد اور کھیل کی بہترین صلاحیتوں کی وجہ سے مقبول ہوئے۔ قد 7 فٹ 2 انچ ہے۔ 70ء تا 80ء باسکٹ بال کی دنیا کی رونق رہے۔
وکی پیڈیا کے مطابق وہ مسیحیت سے پہلے ’’نیشن آف اسلام‘‘ میں آئے اور پھر ’’سنی اسلام‘‘ میں داخل ہوئے۔