عموماً یہ مرکب ’’عَشرِ عَشیر‘‘ پڑھا جاتا ہے۔
فرہنگِ آصفیہ اور نوراللغات دونوں کے مطابق دُرست تلفظ ’’عُشرِ عَشیر‘‘ ہے جب کہ معنی ’’دسویں حصے کا دسواں حصہ‘‘، ’’1/100‘‘، (کنایتاً) ’’قدرے‘‘، ’’قلیل‘‘ اور ’’ذرا سا‘‘ کے ہیں۔
عُشرِ عَشیر

Select Page
Posted by کامریڈ امجد علی سحاب | بدھ, ستمبر 22, 2021 | آج کا لفظ |
عموماً یہ مرکب ’’عَشرِ عَشیر‘‘ پڑھا جاتا ہے۔
فرہنگِ آصفیہ اور نوراللغات دونوں کے مطابق دُرست تلفظ ’’عُشرِ عَشیر‘‘ ہے جب کہ معنی ’’دسویں حصے کا دسواں حصہ‘‘، ’’1/100‘‘، (کنایتاً) ’’قدرے‘‘، ’’قلیل‘‘ اور ’’ذرا سا‘‘ کے ہیں۔
کامریڈ امجد علی سحابؔ لفظونہ ڈاٹ کام کے بانی ایڈیٹر ہیں۔ اس کے ساتھ روزنامہ آزادی اسلام آباد اور باخبر سوات ڈاٹ کام کے بھی ایڈیٹر ہیں۔ اس کے علاوہ فری لانس صحافی بھی ہیں۔ ڈان میڈیا کے ساتھ بطور بلاگر کام کرتے ہیں۔ نئی دنیائیں کھوجنے کے ساتھ ساتھ تاریخ و تاریخی مقامات میں دلچسپی رکھتے ہیں۔