16 جولائی، جب گلِ یاسمین قومی پھول قرار پایا Posted by لفظونہ ایڈمن | اتوار, جولائی 15, 2018 | آج تاریخ میں | 0 | وکی پیڈیا کے مطابق 16جولائی 1967ء کو گلِ یاسمین کو پاکستان کا قومی پھول قرار دیا گیا۔ گلِ یاسمین کو اُردو میں ’’چنبیلی‘‘ جب کہ انگریزی میں "Jasmine” کہتے ہیں۔