سات جولائی 2005 ء کو لندن میں چار بم دھماکے ہوئے۔ یہ دھماکے لندن کے ٹرانسپورٹ سسٹم پر کئے گئے جس میں ٹرین اور ڈبل ڈیکر بس شامل تھی۔ بم دھماکوں کے نتیجے میں درجنوں شہری جاں  بحق اور درجنوں زخمی ہوئے۔ بعد میں ان دھماکوں کا الزام القاعدہ پر آیا۔