31 مئی کو برطانیہ کی تاریخ میں بہت اہمیت حاصل ہے۔
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 31 مئی 1859ء کو دنیا کے سب سے بڑے گھڑیالوں میں سے ایک ’’بگ بِن‘‘ (Big Ben) نے وقت دینے کا عمل شروع کیا۔
ویب سائٹ کے مطابق ’’ایلزبتھ ٹاؤر‘‘ (Elizabeth Tower) کے اوپر نصب مذکورہ گھڑیال پوری دنیا میں ٹھیک وقت دینے کے حوالہ سب سے زیادہ جانا اور مانا جانے والا گھڑیال ہے۔