30 اپریل کو جرمنی کی تاریخ میں بہت اہمیت حاصل ہے۔
وکی پیڈیا کے مطابق دوسری جنگ عظیم کے آخری ایام میں 30 اپریل 1945ء کو ہٹلر (Hitler) نے برلن میں اپنی زیرِ زمین پناہ گاہ میں اپنی نئی نویلی دلہن ایوا براؤن (Eva Braun) کے ساتھ خودکشی کرلی۔